لوٹن کے ایشیائی علاقے بری پارک میں فیملی فن اور ہیلتھ ایڈوائس
لوٹن کونسل نے ایشیائی کمیونٹی بالخصوص پاکستانی کشمیری اور بنگالی کمیونٹی کی قابل ذکر آبادی والے کاروباری مرکز بڑی پارک میں ماہ اپریل میں صحت اور تفریح کے چار دن کے عنوان سے ایک منفرد مہم کا اعلان کیا ہے۔