کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)2025کا پہلا جزوی سورج گرہن آج 29مارچ کو ہوگاسورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 50 منٹ پراور اختتام شام 5 بجکر 43 منٹ پر ہوگاماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا
نارتھ امریکا اور سائبیریا میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گادوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبر کے درمیان ہوگا۔