• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا یونیورسٹی کے سالانہ امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان

سرگودھا(نمائندہ جنگ)یونیورسٹی آف سرگودھا نے فارم ڈی فسٹ ،سیکنڈ ،تھرڈ ،فورتھ اور ففتھ پروفیشنل کے دوسرے سالانہ امتحان2015 ءکیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ فارم ڈی فسٹ ،سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل کے امیدوار سنگل فیس3300روپے اور فارم ڈی فورتھ اور ففتھ پروفیشنل کے امیدوار سنگل فیس 3850روپے کیساتھ داخلہ فارم20مئی 2016ءتک کالج پرنسپل کی وساطت سے جمع کراسکتے ہیں۔
تازہ ترین