ملتان (این این آئی)ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ سنٹرل جیل انتظامیہ کو موصول ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق تہرے قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ سینٹرل جیل حکام کو موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق مجرم غضنفر عباس کو 11مئی کو سینٹرل جیل میں پھانسی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مجرم نے 1993میں گھریلو تنازع پر دخواتین سمیت 3افراد کو قتل کر دیا تھا