• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان ڈویژن نے ہدف سے30 کروڑ 17لاکھ7ہزار روپے زائد کی آمدنی حاصل کرلی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ملتان ڈویژن نے رواں مالی سال میں 30اپریل تک آمدنی کے دیئےگئے ہدف سے30کروڑ17لاکھ7ہزار روپے زائد کی آمدنی حاصل کی ہے، ڈی ایس ریلوے ملتان ظفر اللہ کلوڑ نے اس کارکردگی پر متعلقہ ریلوے افسروں  و ملازمین کو مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک اس کارکردگی کو برقرار رکھاجائے گا ۔
تازہ ترین