• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائرہ بانو نے دلیپ کمار کی عادات کے بارے میں کیا کہا تھا؟


بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار اور  ان کی اہلیہ سائرہ بانو کا ساتھ برسوں پرانا تھا، سائرہ بانو نے معین اختر کو انٹرویو کے دوران دلیپ کمار کی عادات کے بارے میں بتایا تھا۔

ایک شو میں لیجنڈ اداکار معین اختر سے دلچسپ گفتگو میں سائرہ بانو نے بتایا کہ دلیپ کمار غصے والے ہیں لیکن ان کا غصہ بچوں جیسا ہوتا ہے، دو منٹ میں ختم بھی ہوجاتا ہے۔

سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ دلیپ کمار غصے میں کھانا نہیں چھوڑتے اور انہوں نے آج تک کبھی سوری نہیں کیا۔

تازہ ترین