اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ، عدلیہ کے فیصلے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر طمانچہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ جھوٹے مقدمات، بے بنیاد الزامات اور تہمتیں لگانے والوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے داغ دار ہوچکے ہیں ۔