• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلو رانی دل کا جانی‘ اس کیخلاف کوئی بات نہیں سنوں گا‘ شیخ رشید

اسلام آباد (ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ بلاول دل کا جانی ہے‘بلو رانی کے خلاف کوئی بات نہیں سنوں گا۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی سے متعلق بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول دل کا جانی ہے، بلو رانی کے خلاف کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں بلا جیتے گا، عمران خان کشمیر جا رہے ہیں، تحریک انصاف کشمیر میں حکومت بنائے گی۔

تازہ ترین