• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ تم اپنا مستقبل تو نہیں بدل سکتے لیکن تم اپنی عادات بدل سکتے ہو اور تمہاری عادات ہی تمہارا مستقبل بدلیں گی۔(عبدالکلام آزاد)

٭ کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناؤ۔(سٹیو جابز)

٭ غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم کوشش کر رہے ہو۔ (بل گیٹس)

٭ چھوٹے کنکر ہٹانے کے بعد ہی تم پورا پہاڑ ہلا سکتے ہو۔ (کنفیوشس)

تازہ ترین