تفتان (آن لائن )ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 180پاکستانی راہداری گیٹ پر تفتان لیویز کے حوالے کردئیے جو غیرقانونی طریقے سے ایران کے راستے یورپ جاناچاہتے تھے۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزمان نے خود کو وزارت تجارت کا اہلکار ظاہر کیا، گرفتار ملزمان بین الاقوامی پرواز سے وزٹ ویزے پر ازبکستان جا رہے تھے۔
لڑکی کے والد نے قتل کا مقدمہ درج کرا دیا، پولیس کو بتایا بیٹی داماد کے رشتہ داروں کے گھر عارضی طور پر مقیم تھی۔
معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے کنسرٹس کے لیے مختص اپنا معاوضہ بتا دیا۔
موسمِ سرما کی سوغات انار کے سُرخ چمکتے دانے ناصرف خوش ذائقہ ہوتے ہیں بلکہ صحت کے بے شمار فوائد کے حامل بھی ہیں، غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک مہینے تک روزانہ انار کھانے سے جسم میں حیرت انگیز تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے پی سی بی کی ذمہ داریوں سے الگ ہونےکا فیصلہ کر لیا۔
بنگلہ دیش ویمن ٹیم نے دسمبر میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کرنا تھا۔
شہزاد اقبال نے لکھا کہ ’گل صاحب آپ کی دونوں باتوں کا جواب ساتھ دے دیتا ہوں
10 گرام سونے کی قیمت 6002 سستا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 221 روپے ہوگئی
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کشمیر سے پیپلز پارٹی کا 3 نسلوں کا رشتہ ہے، ذوالفقار علی بھٹو کے قتل پر مظفرآباد اور سری نگر میں بھی احتجاج ہوا تھا۔
نو منتخب وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
اسلام آباد کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بہتر کھیل پیش نہ کرسکی
نگار سلطانہ نے بھارتی کپتان ہرمن پریت کور پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں ہرمن پریت کور ہوں جو اپنے بیٹ سے اسٹمپس کو اسی طرح ماروں؟
احسن خان نے گفتگو کے دوران بتایا کہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے لباس اور مجموعی شخصیت کا خاص خیال رکھتا ہوں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد عدالت کو نشانہ بنانا چاہتا تھا، سیکیورٹی کی وجہ سے اندر نہ جا سکا۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پر لیول ون کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ بابر اعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل ہے۔