کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے بیٹسمین ڈیون کونوے کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ڈبییو میں ڈبل سنچری ی بنانے پر دیا گیا ہے۔
ناخنوں میں ہونے والی درج ذیل پانچ تبدیلیاں کسی سنگین بیماری کا اشارہ ہو سکتی ہیں۔
فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم نے اولاد پیدا کرنے سے قاصر رہنے پر خاتون کولیگ کو بار بار خواجہ سرا برادری سے تشبیہ دی۔
جاپان میں شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کو گرمیوں میں ہلکے اور آرام دہ لباس پہننے کی ترغیب دے دی ہے۔
اجازت لینے والے افسران بھی صرف منظور شدہ ایجنڈے تک اپنی گفتگو محدود رکھیں گے، جاری تحقیقات، انٹیلی جنس اور آپریشنل معاملات کی حساس معلومات ظاہر کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان نے جولائی کیلیے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کے ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر خریدا گیا۔
تقریباً 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا تقریباً 80 فیصد مکمل ڈھانچہ، نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہو گیا۔
بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے بالآخر راگھو جویال کے ساتھ اپنے تعلقات کی افواہوں پر ردعمل دے دیا ہے۔ چند روز قبل ایک سالگرہ کی تقریب میں دونوں کی ایک ساتھ آمد نے لوگوں کی توجہ حاصل کی تھی۔
حکام کے مطابق متاثرہ خاندانوں کی درخواستوں پر مقدمات درج کرلیے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
اس کے صرف دو روز بعد 2 جولائی کو خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں پانچ بچوں کی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شوہر نے واردات کے بعد خود اسلحہ سمیت گرفتاری دے دی۔ مقدمے کے متن کے مطابق قتل کی وجہ کاروکاری بتائی گئی ہے۔
قرارداد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئر پرسن ایم پی اے سارہ احمد نے جمع کروائی ہے۔
وفاقی حکومت نےچاول کے ایکسپورٹرز کے لیے رعایتی اسکیم میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے 20 ارب روپے کے ڈرابیک اسکیم میں 2 فیصدکی اضافی رعایت بھی دے دی۔
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ فوج تمہاری بھی ہے اور ہماری بھی ہے اور شہداء ہمارے بھی شہداء ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دی تحریک انصاف کے شفقت عباس اعوان نے دعوت قبول کرلی۔
بھارتی فلم ستلج کے ہدایتکار ہنی ٹریہان نے انکشاف کیا کہ اداکار دلجیت دوسانجھ نے فلم ستلج میں کام کرنے کا صرف 1 روپے معاوضہ لیا۔ ان کے مطابق اگر دلجیت دوسانجھ اس منصوبے کا حصہ نہ بنتے تو انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ خالڑا کی زندگی پر مبنی یہ فلم کبھی وجود میں نہ آتی۔
خطے میں آبنائے ہرمز کے علاوہ اہم گرزگاہ یمن کے نزدیک باب المندب ہے، جہاں سے سعودی تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔