• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں شدید گرمی، سرکاری ملازمین کو آرام دہ لباس پہننے کی اجازت

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

جاپان میں شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کو گرمیوں میں ہلکے اور آرام دہ لباس پہننے کی ترغیب دے دی ہے۔ 

’ٹوکیو کول بز‘ مہم کے تحت سرکاری ملازمین کو شارٹس، ٹی شرٹس اور اسنیکرز پہننے کی اجازت دی گئی ہے تاکہ شدید گرمی کے اثرات کم کیے جا سکیں اور توانائی کی بچت بھی ہو۔ 

حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دفاتر میں ایئر کنڈیشننگ پر انحصار کم کرنا اور ملازمین کو زیادہ آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید