ملتان (این این آئی)ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل کر گرفتار کر لیاہے ۔پولیس کے مطابق ملزم خاد م حسین نامی جعلی عامل نے ابتدائی تفتیش میں 100سے زائد خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرتے ہوئےبتایا کہ وہ تعویز دینے کے بہانےعورتوں کو اپنے آستانے پر بلاکرانہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتاتھا۔پولیس نے جعلی عامل کےخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔