• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان نےملازمین کیلیے یوٹیلٹی الائونس کی منظوری دے دی

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کی انتظامیہ نےملازمین کے لیے یوٹیلٹی الائونس کی منظوری دے دی ،اس ضمن میں تعلیمی بورڈ ملتان نے حکومت پنجاب کی منظوری کے بعد یوٹیلیٹی الائونس کے اجراء کا باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق سکیل ایک سے لیکر 19اوراور دیگر افسروں کو رواں ماہ سے یوٹیلٹی الاونس دیاجائے گا ۔
تازہ ترین