• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن پر پیپل کا درخت آدھا پاکستان اور آدھا انڈیا میں

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )سجیت گڑھ کے مقام پر ایسا پیپل کا درخت ہے جو آدھا پاکستان اور آدھا انڈیا میں ہے۔سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری لائن کے مقام سجیت گڑھ پر ایسا پیپل کا ہرا بھرا درخت ہے جو آدھا پاکستان اور آدھا انڈیا میں ہے پاکستان اور انڈیا کو تقسیم کرنے والی انیٹوں کی لکیر کے عین اوپر درخت کے اندر 918 نمبر برجی ہے۔

تازہ ترین