• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع سیالکوٹ میں گندم کی خریداری 30 مئی تک جاری رہے گی

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ ) ضلع سیالکوٹ میں گندم کی خریداری کاعمل مکمل کیا جارہاہے۔ضلع سیالکوٹ کے نو مرکز خریداری گندم جن میں سید پور، کوٹلی باوا، سرانوالی، پورب،چونڈہ،ڈسکہ ، سمبڑیال،پسرور، شامل ہیں میں اس وقت تک مجموعی طور پر ایک لاکھ ستر ہزار گندم کی بوریاں خریدی جاچکی ہیں جبکہ ٹارگٹ آٹھ لاکھ بیس ہزار ہے۔گندم کی خریداری تیس مئی تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین