سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے مالک مکان سمیت3افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کینٹ کے علاقہ موضع رانی چک سے پولیس نے تھانہ اطلاع کئے بغیر مکان کرایہ پر دینے والے مالک مکان محمد یار سمیت کرایہ داروں راشد اور یوسف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔