• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ملک بھر میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہری سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور وں کی قربانی کریں گے۔

ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںنماز عید کی ادائیگی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

کراچی میں نمازِ عید کے اوقات
اہلسنّت

6:10

جامع مسجد صالح جہانگیر پارک امامت مولانا فصیح الرحمٰن، مکہ مسجد آدم جی نگر بلاک اے، امامت مولانا مفتی منصف غنی

6:20

کے جی اے گرائونڈ ایم اے جناح روڈ

6:15

جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ، امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری، جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن، امامت مولانا شہزاد ترابی، جامع مسجد مسلم ٹاؤن نارتھ کراچی، امامت مولانا اصغر تونسوی،جامع مسجد میمن حیدر آباد کالونی جمشید روڈ،مدنی عید گاہ مدنی مسجد بی ہائنڈ جیکب لائن، امامت مولانا نو ر عالم برکاتی،ناخدا مسجد بہادر آباد، کے جی اے گرائونڈ پرانی نمائش ایم اے جناح روڈ۔

6:30

جامع مسجد زلیخا روفی لیک ڈرائیو گستان جوہر، امامت مولانا سعید الحسن

6:45

جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال ، امامت مولانا شوکت سیالوی، رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر 6،جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ، امامت مولانا سعید قاسمی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ لیا ری، امامت مولانا جنید ہاشمی، آدم جی کمیونٹی سینٹر بلاک بی آدم جی نگر،اقصی عیدگاہ گرائونڈ35Bجے ایریاکورنگی، مسجد رحمت اللہ والا ٹائون کورنگی، امامت مولانا عبدالواسع، مسجد یوسف پی اینڈٹی سوسائٹی کورنگی ،امامت قاری منصوراحمد، مسجد جمیل ،33Dکورنگی ڈھائی،امامت مولانا رحیم الحسن، مسجد بن قاسم ،اراکان آباد کورنگی، امامت مولانا عبدالرشید۔

7:00

جامع مسجد تھانوی جیکب لائن ، امامت مولانا اہتمام الحق تھانوی، قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیر،امامت مولانا عبد الوہاب قادری، جامع مسجد خلفاء راشدین گلشن، امامت علامہ کامران قادری،جامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر 3، امامت مولانا خالد ماتریدی، صابری مسجد رنچھوڑ لائن ، امامت عالم نقشبندی، عید گاہ گراؤنڈ ٹی پی ٹو محمود آباد، امامت مولانا عبد الحمید معارفی، جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،کچھی میمن مسجد صدر،بیت المکرم مسجد امامت مفتی محمد زبیر ۔

7:15

مصطفیٰ مسجد شیر شاہ جناح روڈ،اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار ،اویس قرنی مسجد منوڑہ ، امامت عباس رضا الباروی، جامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی ، امامت مفتی بلال قادری، جامع مسجد شہباز گلستان جوہر، امامت علامہ محمد اصغر درس

7:30

جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ، امامت مولانا غلام مصطفی قادری،جامع مسجد نور محمدی اورنگی، امامت مولانا مہتاب عالم،جا مع مسجد جیلانی نارتھ کراچی،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ،جامع مسجد باغ ملیر بلاک سی، امامت حافظ سعید احمد قادری، نیشنل اسٹیڈیم، امامت حافظ احمد اویس تھانوی،

7:45

عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا ، امامت حافظ ارشاد قادری، جامع مسجدنور مصطفیٰ ٰسرجانی ٹاؤن، امامت مولانافخر الحسن شاہ،جامعہ غوثیہ شیرازیہ د بن قاسم ، امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی، امام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر 4، امامت سید راشد علی قادری،عید گاہ کشمیر روڈ ، امامت قاری محمد ضیاء الحق

8:00

نشتر پارک، امامت مولانا تنوی الحق تھانوی، عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2، امامت مولانا جمیل امینی، جامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹاؤن، امامت مولاناعاشق سعیدی، پیپلز گراؤنڈ لیا ری، امامت عامر سعیدی مہروی،جامع مسجدبسم اللہ کورنگی نمبر6، امامت علامہ شاہ مظہر الحق،جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی،

8:30

عید گاہ وحید آبادگلبہار چار سو کوارٹر، قاضی جواد حسین اشرفی۔

9:00

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار، امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی،

فقہ جعفریہ

6:00

مسجد و امام بارگاہ باب العلم ،نارتھ ناظم آباد،امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی۔

7:00

جامع امامیہ ناظم آباد نمبر2 امامت مولانا غلام نبی،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نیو کراچی، امامت مولانا رضوان علی علوی،بارگاہ حسینی بلاک2 پی ای سی ایچ ایس،امامت مولانا روح اللہ

7:30

مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ،گلستان جوہر، امامت مولانا غلام حیدر صادقی، مسجد امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ، حسینی کوارٹرزملیر،امامت مولانا سید مظہر حسین زیدی ۔

8:00

مسجد و امام بارگاہ حُر ،تہیسر ٹاؤن ،سرجانی، امامت مولانا لطیف قمی،جامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ امامت مولانا طالب موسوی،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نیو کراچی، امامت مولانا سید قرۃ العین عابدی،مسجد یثرب ڈیفنس فیز4،مسجد آل محمد سیکٹر 5-c-3نارتھ کراچی،امامت مولانا ایوب رضا

8:30

مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ،گلستان جوہر ،امامت مولانا امبر حسین الحسینی،جامع مسجد و امام بارگاہ اورنگی ٹاؤن نمبر10،امامت مولانا صادق جعفری، جامع امامیہ ناظم آباد نمبر2 ،امامت مولانا سید علی حیدر۔

09:00

جامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ دو ،امامت مولانا قاسم جارچوی،مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد،امامت پروفیسرصادق رضوی۔

09:15

مسجد یثرب ڈیفنس فیز4

09:45

مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد،امامت علامہ علی محمد نقوی۔

اہلحدیث

6:10

جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ڈیفنس فیز 4، امامت مولانا حماد امین ، جامع مسجد علی بن خلفان کلفٹن، امامت مولانا عبیداللہ سلفی، جامع مسجد عبداللہ پی ای سی ایچ سوسائٹی، امامت مولانا قاری خلیل الرحمٰن ۔

6:15

کے ایم سی اسکول متصل قدر گرائونڈ کیماڑی، امامت قاری ندیم حفظ اللہ ۔

6:30

جامع مسجد دارالاسلام بفرزون، امامت مولانا محمد احمد نجیب، میرمحمد بلوچ پارک ایم اے جناح روڈ، امامت مولانا داؤد شاکر، جامع دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار، امامت مولانا نور الدین چھابڑا، جامع مسجد زہرا امین منظور کالونی، امامت شیخ طحہٰ پاشا، جامع معہد القرآن بالمقابل این ای ڈی یونیورسٹی، امامت مولانا عبیداللہ سلفی ۔

6:45

جامع مسجد عمر فاروق جامعہ ملیہ ملیر ، امامت مولانا نعیم ارشد، جامع مسجد اختر کالونی، امامت مولانا عبد الغفار حازم، جامع مسجد محمدی میٹرو ول، امامت مولانا حنیف سلفی، جامع مسجد سبحانیہ گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن، امامت مولانا عبد الوحید۔

7.00

حسرت موہانی پردہ باغ پاک کالونی، امامت علامہ عبدالخالق آفریدی، جامع مسجد علی ملیر، امامت مولانا فاورق قصوری، جامع مسجد ابراہیم خلیل کیماڑی، امامت مولانا قاری ندیم محمد ایاز، امامت مولانا مزمل لودھی، جامع مسجد تقویٰ اسلامک سنٹر، امامت مولانا عبداللہ ناصر مدنی ۔

7:30

کے ایم سی فٹ بال اسٹیڈیم ، امامت مولانا عبدالرحمنٰ سلفی، جامع مسجد لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی، امامت مولانا مفتی جاسم سلفی، جا مع مسجد محمدی نیوکراچی، امامت مولانا حبیب اللہ۔

لاہور میں نمازِ عید کے اوقات

5:45

علامہ ہشام الٰہی ظہیرتوحید پارک المشہور ڈونگی گرائونڈ UET ہائوسنگ سوسائٹی ، ڈاکٹر محمد ابراہیم سلفی نواز شریف لیڈیز پارک بلاک سی ون گجر پورہ سکیم، قاری مصطفیٰ ربانی جامع مسجد کوثر، درس بڑے میاں، جامعہ مسجد توحید فیز تھری لنک روڈ ماڈل ٹائون مفتی غلام مرتضیٰ، جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹائون مولانا مفتی شاہد عبید

6:15

حافظ ابتسام الٰہی ظہیر مینار پاکستان، ڈاکٹر عارف رشید مسجد دارالسلام باغ جناح، جامع مسجد شمیم کوہ نور سکیم قینچی فیروزپور روڈ مفتی احمد خان، جامع مسجد دربار حضرات میاں میر مفتی اقبال کھرل، جامع مسجد نور اردو بازار قاری احمد فریدی، مولانا قاری مشتاق احمد فاروقی جامع مسجد قباء اہلحدیث دھوبی گھاٹ داروغہ والا، قاری مبشر رشید تفریحی فیصل پارک ساہواڑی روڈ مغلپورہ، حافظ ارسلان نصیر جامع مسجد اقصیٰ کوٹلی پیر عبدالرحمٰن، قاری مدثر ربانی جامع مسجد مقدس اہلحدیث مکھن پورہ، حافظ ثناء اللہ فاروق جامع مسجد الفارس و العقیل جانی پورہ

6:30

مسجد شہداء مال روڈ قاری محمد یونس انور، مسجد فاروق اعظم صدر گول باغ مولانا عبدالعزیز، جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ امیر سراج الحق،جامع اشرفیہ فیروز پور روڈ مولانا فضل الرحمن اشرفی، جامع مسجد وزیر خاں مولانا احمد رضا سیالوی،قاری محمد رمضان جامع مسجد محمدیہ غوثیہ شجاع کالونی ‘ حافظ عبدالغفار روپڑی ریس کورس، مولانا محمد امجد خان ‘ جامع مسجد شادمان میں نماز عید الاضحی قاری محمد عارف علوی

7.00

جامعہ مسجد آستانہ عالیہ عرفانیہ چشتیہ سندر شریف ، سجادہ نشین پیر سید محمد حبیب عرفا نی

7:15

جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ مولانا کاشف جمیل

7:30

جامع مسجد دربار داتا گنج بخش مفتی رمضان سیالوی،جامع مسجد دربار حضرت شاہ عنایت قادری قاری افتخار احمد، جامع مسجد مدینہ انارکلی مولانا زبیرالحسن، جامع مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمد مہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والا مولانا محمد عارف، جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری، جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی، جامعہ مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی، جامعہ مسجد شہداء اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگ نمبرIII مولانا محمد حارث یعقوب

8:00

جامع محمدیہ رضوی فردوس مارکیٹ گلبرگ III علامہ قاری زوار بہادر، جامعہ مسجدمولانا احمد لاہوری شیرانوالہ دروازہ مولانا میاں محمد اجمل قادری، جامعہ مسجددربار حضرت شاہ جمال اچھرہ مولانا محمد اختر، جامع مسجد شمع رسالت الفلاح بلڈنگ مال روڈ مولانا محمد عطاء اللہ،

8:15

مین گلبرگ پارک عقب میکڈونلڈ ڈاکٹر مفتی رشید احمد علوی

8:30

بادشاہی مسجد مولانا الخبیر آزاد

9:30

جامعہ مسجدابراہیم عقب MCB ہائوس نزد فوارہ نمبر ایک گلبرگ مین بلیوارڈ مولانا قاری محمد ارشد کریم قاسمی

اہل تشیع کے نمازعید الاضحی کے اوقات

6:30

مسجد الغدیر درگاہ عباس امامیہ کالونی مولانا سید ابوالحسن نقوی نجفی

7:00

جامع المنتظر ماڈل ٹائون آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، جامعہ عرواۃلوثقی علامہ جواد نقوی، ممدرسہ باب مدینۃ العلم کربلا امامیہ کالونی مولانا غضنفر ثقلین نقوی، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی مولانا ارشد حسین روحانی، امام بارگاہ قصر عباس مولانا جعفر حسین، جامعہ فاطمیہ مولانا صفدر علی، قصر پنجتن ٹائون شپ مولانا سید حنیف موسوی، مریدکے راوی ریان میں مولانا ذاکر حسین، جامعہ مسجد حائری وسن پورہ میں مولانا محبوب حسین، مسجد الحسن شاہ جمال میں مولانا سید مبشر عباس نقوی، مسجد امام صادق عباس نگر شاہدرہ مولانا شبیر ترابی، مرکزی امام بارگاہ جعفریہ مریدکے مولانا شبیر ترابی، مسجد و امام بارگاہ الحسنین منصورہ بازار مولانا محمد رضا صادقی، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی شاہدرہ مولانا غلام حسین مظہری، مسجد حضرت ابوطالب مولانا سید ابوطالب نقوی قمی، کربلا امام بارگاہ امامیہ کالونی مولانا احسان علی محسنی، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ میں مولانا تصور حسن عسکری، جامع مسجد قصر امام سجاد شیخوپورہ مولانا احمد علی جوہری

7:15

مسجدوامام با رگاہ با ب العلم نشاط کالونی لا ہو رکینٹ مو لانا سید منا ظر حسین زیدی

7:30

جامعہ بقی اللہ چندرائے روڈ مولانا سید علی نقوی، مسجد و امام بارگاہ بادامی باغ مولانا علی مراد، مسجد و امام بارگاہ امامیہ کالونی مولانا سید ارشد جعفری، مسجد حسینیہ مکہ کالونی میں مولانا سید بشیر حسین نقوی، جیا موسیٰ مولانا حاجی غلام حسین، امام بارگاہ نشاط کالونی میں مولانا محمد قیس سبزہ زار ملتان روڈ میں مولانا شبر عباس کاظمی، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ مولانا مرتضیٰ حسین گھلو، جامعہ کریمیہ اہل بیت مولانا غلام کاظم اعوان، منہاج الحسین جوہر ٹائون مولانا جعفر حسین، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ میں مولانا سید اعجاز حسین نقوی، امام بارگاہ دربار حسین مولانا سید حسین علی نقوی، ادارہ منہاج الصالحین مولانا ریاض حسین جعفری

8:00

مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ مولانا محمد ایوب بشوی، ٹھوکر نیاز بیگ مولانا ملک عظمت عباس اعوان، امام بارگاہ شہید عارف الحسینی مولانا مختار حسین ثقفی، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی مولانا محمد ارشد، امام بار گاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ مولانا احمد علی ناصر، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ میں مولانا اقبال اختر، قصر بتول شادممان میں مولانا محمد اسماعیل، مسجد و امام گاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹائون مولانا ناصر عباس جوئیہ، مسجد و امام بارگاہ کوٹ عبدالمالک مولانا محمد رضا عابدی، نشاط کالونی میں مولانا سجاد حسین اعوان، قومی مرکز خواجگان شادمان میں مولانا نیاز عباس گھلو، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹائون مولانا نورالحسن قمی، جامعہ امامیہ کربلا گامے شاہ مولانا سید رضا عباس،

8:30

گول باغ وحدت کالونی میں مولانا سید مبشر عباس نقوی، مسجد القائم زینبیہ ٹرسٹ ہنجروال

تازہ ترین