رحیم یار خان میں لیاقت پور کے قریب قومی شاہراہ پر الکوحل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹینکر میں 60 ٹن الکوہل موجود تھی جو حادثے کے بعد بہہ گئی اور علاقہ سیل کر دیا گیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ الکوحل ٹینکر چنیوٹ سے کراچی جارہا تھا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔