• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

60 ہزار 600 ٹن آلائشیں و کچرا لینڈ فل سائٹ منتقل کیا، سندھ سالڈویسٹ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے کہا ہے کہ عید کے تینوں دن مجموعی طور پر شام 4 بجے تک تقریباً 60 ہزار چھ سو ٹن آلائشیں و کچرا لینڈ فل سائٹ منتقل کیا گیا جبکہ آلائشیں محفوظ طریقے سے ٹرنچز میں مدفون کی گئیں، ترجمان سندھ حکومت بیریسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ زبیر چنہ کے ہمراہ ضلع شرقی، ضلع وسطی و دیگر علاقوں کا دورہ کرکے عیدالاضحیٰ آپریشن کا معائنہ کیا۔

تازہ ترین