• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات اسمگلنگ، سی آئی اے کے 6 اہلکاروں کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ  جنوبی کی عدالت نے پولیس موبائل میں شہر میں منشیات کی بھاری مقدار اسمگل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کے ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا، ملزمان  میں کانسٹیبل محمد یعقوب، غلام عباس،اعجاز علی، عبدالنصیر، راحب حسین اور احمد نواز شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید