فرانس سے چھوٹی کشتیوں میں برطانیہ آنیوالے غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
موسم قدرے بہتر ہونے کے سبب فرانس سے سمندر کے راستے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور رواں ماہ کے ابتدائی چار دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن انگلش چینل کے راستے برطانیہ پہنچے۔