• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرا کا اداکاری سے دلبرداشتہ‘ سیاست میں قسمت آزمائی ، پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا فیصلہ

لاہور(شوبز رپورٹر)اداکارہ میرا نے اداکاری سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست میں قسمت آزمائی کرنے کا اعلان کردیا،میرا نے بتایا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے جلد ہی پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کروں گی۔
تازہ ترین