• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون شجرکاری مہم، وزیراعظم نے پودا لگایا


وزیراعظم عمران خان نے مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودا لگادیا۔

عمران خان نے نتھیا گلی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگانے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں پوری قوم پاکستان کو سرسبز بنانے میں اپنا حصہ ڈالے۔

تازہ ترین