کراچی (اسٹاف رپورٹر) انوسٹی گیشن ون ایسٹ پولیس نے گلگت بلتستان کی جیل سےقتل و دہشت گردی کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا پانے والے مفرور قیدی یاسرعباس کوگرفتار کر لیا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
نارووال میں گھریلو جھگڑے پر بیوی نےمبینہ طورپر تیز دھار آلے سے شوہر کو زخمی کر دیا۔
کراچی کے علاقے راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں بہن اور بھائی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ یوسف پلازا میں درج کرلیا گیا۔
اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز پی اے 251 کے روانہ ہوتے ہی پائلٹ نے طیارے میں نقص کی نشاندہی کی۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، اسرائیلی حملوں میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔
طیارہ رن وے سے واپس ایپرن پر لایا گیا اور تمام مسافروں کو حفاظتی اقدامات کے تحت جہاز سے اتار دیا گیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے ون ڈے کرکٹ سے بھی الگ ہونے کی خبریں پھر سامنے آنے لگیں۔
اسرائیل کے وزیر خزانہ بذلیل اسموٹرچ نے غزہ جنگ کے منصوبوں پر حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔
سوشل میڈیا پر صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ہاتھ علیزہ شاہ کے بوائے فرینڈ ہو سکتا ہے
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرائے خارجہ نے غزہ پر اسرائیل کے مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کی شدید مذمت کی۔
حال ہی میں جویریہ سعود ایک تقریب میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ہنسی مذاق سے بھرپور طبیعت کا مظاہرہ کیا۔
نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آگ لگ گئی۔
اس تحقیق میں 2 لاکھ سے زائد افراد کے 30 سالہ غذائی سروے کا تجزیہ کیا گیا۔
کوکا میں موجود فلیوانولز (Flavanols) نامی مرکبات اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات رکھتے ہیں، جو انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہیں۔