اسلام آباد(جنگ نیوز)الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے پولنگ اسٹیشن جانے کا نوٹس لے لیا۔ریٹرننگ آفیسر ماجد شریف ڈوگر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کو پولنگ اسٹیشن کے دورے کرنے سے روک دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کو پولنگ اسٹیشن جانے کی اجازت نہیں ہے۔