• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر کے عوام نے بھی کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیا، پی ٹی آئی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) ا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے بھی کرپٹ سیاستدانوں کو مسترد کر دیا ہے، پاکستان اور خصوصی طور کشمیر کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں25 جولائی 2018 کو پاکستان میں تبدیلی آئی، اور 25 جولائی 2021 کو کشمیر میں بھی تبدیلی آگئی، سندھ میں بھی حکومت ہماری بنے گی علاوہ ارزیں تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی غیر جمہوری جماعتوں کو ہضم نہیں ہورہی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید