جاپانی شہر ایواکی سٹی اور وزیرآباد کو ’سسٹر سٹیز‘ قرار دینے کی تیاریاں شروع
جاپان کے معروف شہر ایواکی سٹی اور پاکستان کے تاریخی شہر وزیرآباد کے درمیان دوستی اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے دونوں شہروں کو ’سسٹر سٹی‘ قرار دینے کے منصوبے پر باضابطہ طور پر کام شروع ہو گیا ہے۔