• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوز ڈیسک) وہ لوگ جو بادلوں میں سونا چاہتے ہیں ان کے لئے چین میں شنگھائی ہوٹل کے نام سے دنیا کا دوسرا بلند ہوٹل متعارف کرادیا گیا ہے۔یہ ہوٹل 632میٹر اونچا ہے اور فائنانشل ڈسٹرک کے قلب میں واقع ہے، اس ہوٹل میں اونچائی پر ٹھہرنے کے تمام لوازمات موجود ہیں،یہاں چھ کرسٹل رومن کالم ہیں جو کہ ایک آٹھ میٹر اونچے شکومین موجود ہے۔ایک سوایک منزل سے باہر دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ آپ بادلوں کے اوپر کھڑے ہیں۔

تازہ ترین