• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹرز چلڈرن ہسپتال کےعہدیداروں کاانتخاب

لاہور(خصوصی نمائندہ)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن چلڈرن ہسپتال لاہور کے عہدیداروں کاانتخاب ہوا، ڈاکٹر سلیم خان نیازی چلڈرن ہسپتال کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔کنونیر الیکشن ڈاکٹر شعیب خان نیازی نے نے نتیجے کا اعلان کر دیاڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری سرپرست اعلیٰ وائی ڈی اے، صدر پنجاب ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی ، چیئرمین پنجاب نعمان چودھری ، جنرل سیکرٹری نعمان چودھری ، چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر عدنان ملک ،صدر سروسز ہسپتال ڈاکٹر عمران بھٹی ، ڈاکٹر جعفر نقوی، ڈاکٹر طاہر اقب میو ہسپتال ، ڈاکٹر رانا تاثیر صدر شیخ زید ہسپتال لاہور اور ڈاکٹر نعیم و ٹیم جنرل ہسپتال نےتقریب میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید