• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمائے کے انخلا کا تسلسل جاری، 257 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سندھ میں لاک ڈاون کی اطلاعات پر سرمائے کےانخلاءکاتسلسل رہا ،کاروباری ہفتے کے اختتام پر بھی مندی کا رحجان غالب رہا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 257پوائنٹس کی کمی ہو گئی ، 61.91 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 25ارب 78 کروڑ 51 لاکھ روپے کی کمی ،تاہم کاروباری حجم 6.01 فیصد زیادہ رہا۔

تازہ ترین