• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین فٹ بال اسٹیڈیمز سے بڑا سپر کروز شپ پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں میں

تین فٹ بال اسٹیڈیم سے بڑا سپر کروز شپ The MSC Bellissima پہلی مرتبہ علاقائی پانیوں کے سفر پر روانہ ہوگیا۔

The MSC Bellissima جدہ سے اردن اور پھر مصر تک کا سفر کرے گا، کروز شپ کا عملہ سفر سے قبل 14 دن تک قرنطینہ رہا۔

315 میٹر طویل سپر کروز شپ میں ساڑھے چار ہزار مسافروں کی گنجائش ہے۔

سیاحوں کی دلچسپی کے لیے سوئمنگ پولز، جم، ریسٹورنٹس، کیفے اور بال رومز بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین