• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن: ٹانگ ٹوٹنے کے بہانے پٹیوں میں منشیات چھپانے والی افغان خاتون گرفتار

چمن (آن لائن) چمن بارڈر پرسیکورٹی فورسز نے خاتون سے 20کلوچرس اورہیروئن برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق افغانستان سے آنے والی خاتون ٹانگ ٹوٹنے کے باعث علاج کیلئے پاکستان میں داخل ہوئی شک کی بنیاد پر فورسز نے چیکنگ کی تو خاتون کی ٹانگوں پربندھی ہوئی پٹیوں سے 20کلوچرس اور ہیروئن برآمدہوئی جس پر خاتون کوگرفتارکرلیاگیا۔

تازہ ترین