• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی زیر نگرانی الیکشن 2022 کا آن لائن آغاز 5اگست سے ہوگا۔ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد نوید اکرم کے مطابق الیکشن کا پہلا مرحلہ 5 سے 20 اگست تک مکمل کیا جائے گا جس میں 2015 کی ووٹرلسٹ میں موجود صدر اور سیکرٹری کو بذریعہ پورٹل ایس ایم ایس بھیجا جائے گا تاکہ وہ اپنے کلب اور آفیشلز کی تصدیق کریں۔

تازہ ترین