• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کا پاکستان، افغانستان، بنگلادیش اور بھارتی باشندوں کو انتباہ

ترکی نے پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، سری لنکا اور بھارتی باشندوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق غیرملکی مسافروں کو ترکی پہنچنے کے بعد 7 سے 10 روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا، ترکی میں ہوٹل قرنطینہ کے اخراجات بھی مسافروں کو خود برداشت کرنا ہوں گے۔

ترکی حکومت کے منظور شدہ ہوٹل میں قرنطینہ کے لیے 200 یورو ادا کرنا ہوں گے، ساتویں روز پی سی آر ٹیسٹ منفی آنے پر قرنطینہ کی پابندی ختم کردی جائے گی۔

تازہ ترین