• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1810 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت بغیر کسی اضافے کمی کے ایک لاکھ 10ہزار 600روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 94 ہزار 822 روپے پر برقرار رہی ، اسی طرح چاندی کی قیمت بھی 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین