• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم میں کھلاڑیوں کی واپسی فٹنس سے مشروط

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سنٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کرنے والے کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں شمولیت کو ان کی فٹنس سے مشروط کردیا ہے، حیرت انگیز طور پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سنیئر جو غیر ملکی ہاکی لیگ میں مصروف رہے وہ بھی فٹنس میں ناکام رہے۔ پی ایچ ایف نے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی کے لئے دروازے بند نہیں کئے جائیں گے ،پی ایچ ایف نے اس ماہ کےآخر میں قومی کھلاڑیوں کے لئے فٹنس کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سنٹرل کنٹریکٹ میں ناکام کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

تازہ ترین