• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں کورونا سے مزید 500 اموات، 39619 نئے کیسز رپورٹ

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ریکارڈ 500 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

تہران سے ایرانی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 619 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 542 اموات رپورٹ ہوئیں۔ 

وزارت کے مطابق ایران میں کورونا کے کیس 41 لاکھ 58 ہزار جبکہ وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 94 ہزار ہوگئی۔

تازہ ترین