بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کونسل ہال میں آل پاکستان سٹینوگرافرز ایسوسی ایشن(اپسا) کے صوبائی صدر بہادر حسین خان گزشتہ روز بہاولپور آئے۔ ایجنڈا کے مطابق ڈویژنل باڈی کی تشکیل کی گئی جس میں تمام سٹینوگرافرز کی مشاورت سے درج ذیل عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا-جس کے مطابق شیخ محمد اکبر ناصر صدر، محمد ارسلان نائب صدر،محمدناصرجنرل سیکر ٹری،منیر احمدفنانس سیکر ٹری،محمد شعبان لاشاری پریس سیکر ٹری بن گئے۔