پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف کو ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف اس سے قبل ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ ملتان تھے۔
پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔