کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ تھانے کی حدود غریب آباد اسٹریٹ نمبر8میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی 35سالہ ناصر خاں قتل کردیااور فرار ہو گیا،فائرنگ دیگر واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی چینل کا کہنا ہے کہ ایران نے ڈرون پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے، ایران کی تیاری سے خطے میں سیکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔
کرنل بالی اور دیگر افسران پر بھاری رشوت لے کر ٹینڈرز دینے کا الزام ہے۔
پاکستان 1955ء کے بعد پہلی بار ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے پالیسی کمیشن کا رکن منتخب ہو گیا، 32 رکنی کمیشن کے لیے ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان نے یہ کامیابی ایشیا پیسیفک ریجن سے حاصل کی ہے۔
برطانیہ میں رواں سال کی پہلی شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر ہیٹ ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جہاں مختلف علاقوں میں درجۂ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے ہو گئی۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ان اختلافات کو مزید کم کرنے کے لیے امریکا کی جنگی دھمکیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا۔
آپریشن میں 200 پولیس اہلکاروں، 50 کمانڈوز اور 6 بکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا۔
انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈیرن گف نے غیر ملکی کوچ اور سلیکٹر رکھنے پر انگلش کرکٹ بورڈ پر تنقید کر دی۔
ملزمہ کے نیٹ ورک سے متعلق فہرست میں ملک بھر سے شامل افراد کی تفصیلات سامنے آئی ہیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے پہلے سرکاری دورۂ پاکستان کے موقع پر ناشتے کی تقریب میں اُن کا پرتپاک استقبال کیا اور پاکستان و آغا خان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو سراہا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈیولپمنٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا۔
چاغی میں دالبندین سے 3 مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 26 سے 28 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔
یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق آڈٹ میں اعتراض کی وجہ سے 20 اساتذہ کی تنخواہیں رُکی ہوئی ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرنے والی خاتون عائشہ کو مرضی سے رہنے کی اجازت دے دی