• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی ،خواتین کے جھگڑے میں بھائی نے بھائی کوقتل کر دیا

صوابی(نمائندہ   جنگ ) کالو خان ضلع صوابی میں خواتین  کے  جھگڑے میں  بھائی نے بھائی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ بیوہ اصغر نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کی شوہر اصغر کو پیر کے روز اپنے بھائی اسماعیل نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا وجہ قتل مستورات کے مابین جھگڑوں کا تنازعہ بیان کی گئی۔ کالو خان پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
تازہ ترین