• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد عمر کی احسن اقبال پر کیس سے متعلق بیان کی وضاحت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی میں احسن اقبال کے خلاف نیب کیس سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر کسی بھی رکن پارلیمنٹ پر نیب کیس اس بنیاد پر بنایا گیا ہو کہ منصوبہ اس کے حلقے میں لگ رہا ہے تو یہ غلط ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی نے کوئی چوری چکاری کی ہے تو یہ الگ بات ہے۔

تازہ ترین