• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کے حکم پر ملاقات کیلئے بیٹی لے جانے والا فرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)عدالت کے حکم پر نابالغہ بیٹی کوملاقات کے لئے لے جانے والاباپ بچی لے کرفرارہوگیا جس پر عدالت کے حکم پرملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ واہ کینٹ کو شاہدہ فیاض نے بتایاکہ عدالت نے فاطمہ عدنان جو میری بیٹی ہے کو ملاقات کیلئے عدنان ہارون کے حوالے کیا مگر اس کا فون نمبر مسلسل بند رہا ، مجھے یقین ہے کہ عدنان ہارون،عمیر ہارون عرفان احمد،مہوش عاطف ،شاہد اقبال،ساجد اقبال ، عدنان،شاہ رخ سلطان ان سب کے مشورے اور ملی بھگت سے فرار ہوا۔
تازہ ترین