• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علماء کرام پر پابندی عزاداری محدود کرنے کی کوشش ہے،شیعہ علماء کونسل

راولپنڈی(خصوصی نمائندہ) مرکزی محرم الحرام کمیٹی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ عارف حسین واحد ی، سیکرٹری سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ، نیئر اقبال بلوچ ، علامہ کوثر عباس قمی، علامہ سید محسن عباس نقوی، سید فرید حسین شاہ ،سید نیئر عباس نقوی و دیگر علماء کرام نے اسلام آباد میں مرکزی جلوس علم و ذوالجناح ،تعزیہ شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں عزاداری محدود کرنے ، روکنے یا خوف و ہراس پھیلانے کے اقدامات قابل قبول نہیں۔ علماء کرام پر پابندی عزاداری محدود کرنے کی کوشش ہے۔
تازہ ترین