• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبلی فراز کی فافن اور پلڈاٹ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی دعوت

وفاقی وزیر شبلی فراز کی فافن اور پلڈاٹ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے معائنے کی دعوت دیدی۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے سی ای او فافن اور پلڈاٹ کو خط میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کے ویژن اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر ای وی ایم تیار کی ہے ۔

انہوں نے خط میں بتایا کہ وزیراعظم ،صدر، پارلیمنٹرینز اور الیکشن کمیشن ای وی ایم کا معائنہ کرچکے ہیں ۔

شبلی فراز کاخط میں مزید کہنا ہے کہ وہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دینا چاہتے ہیں۔


تازہ ترین