ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہوں میں 25 فیصد الاؤنس اور سالانہ دس فیصد الاؤنس شامل کر دیے گئے بتایا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے دیے گئے خصوصی الاونس کی ادائیگی شروع ہوگئی ملتان کے اساتذہ کی کو خصوصی الاونس کے ساتھ دس فیصد الاونس بھی لگا دیاگیا ہے اس تنخواہ میں گزشتہ ماہ کے واجبات بھی شامل ہیں پے رول آج ہفتے کو چلنے کا امکان ہے۔