• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر


لاہور میں لڑکی پر تشدد کرنےکی ویڈیو منظر عام پر آگئی، مار پٹائی کاواقعہ شہر کے ایک پارک کے اندر پیش آیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہجوم میں شامل کئی افراد لڑکی کو مار رہے ہیں جبکہ بزرگ خاتون اورایک لڑکی نےاسےبچانےکی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم کے تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی کی تلاش جاری ہے، لڑکی سے مار پیٹ کے واقعےکی جگہ کا تعین بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور میں خواتین سے ہراسانی کے واقعات اور ویڈیوز کے وائرل ہونے میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

عثمان بزدار نے ان واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

تازہ ترین