• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالیار بے کی نئی تصویر مداحوں کو بھاگئی

ارطغرل غازی کے کردار عالیار بے سے مشہور ہونے والے جم اوچان کی نئی تصویر ان کے مداحوں کو بھا گئی۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی پُرکشش دکھائی دے رہے ہیں۔ 

مداحوں نے اس پر اپنی آرا کا اس طرح اظہار کیا کہ انہیں اپنے پسندیدہ اداکار کی تصویر بھا گئی۔ 

خیال رہے کہ پاکستان میں پی ٹی وی پر ترک ڈراما ارطغرل غازی کو اردو ڈبنگ کے ساتھ نشر کیا گیا جسے خوب پذیرائی ملی تھی۔ 

اس ڈرامے کی مقبولیت کے ساتھ ہی اس میں کام کرنے والے اداکاروں کو بھی پاکستان میں پہچان مل گئی اور یہاں بھی ان کے مداحوں کی تعداد آئے روز بڑھتی چلی گئی۔

تازہ ترین