• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب


مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج لندن میں جاری ہے۔

تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سمیت مختلف مہمانوں نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، جبکہ جاتی امرا کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا۔

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے اور ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم بھی کیں۔

تازہ ترین